بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے شوکت یوسفزئی

وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں، وزیر اطلاعات


Numainda Express February 17, 2020
بچوں کو پولیو قطرے نہ پلانا بھی دہشت گردی ہے ، شوکت یوسفزئی

لاہور: خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے قطرے بچوں کو نہ پلانا بھی ایک قسم کی دہشتگردی ہے۔

پوری دنیا پولیو سے نجات حاصل کر چکی ہے یہاں تک کہ بھارت بھی لیکن ہم آج بھی افغانستان اور نائجیریا کی صف میں کھڑے ہیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی کوشش ہے کہ صوبے کو پولیو فری بنائیں،یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

مقبول خبریں