ایمن آباد میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو 3 مرتبہ سزائے موت

60 سالہ مجرم عبدالغنی کو تین مرتبہ سزائے موت اور 12لاکھ جرمانے کا حکم۔


Numainda Express March 22, 2020
60 سالہ مجرم عبدالغنی کو تین مرتبہ سزائے موت اور 12لاکھ جرمانے کا حکم۔ فوٹو: فائل

8 سالہ کمسن بچی سے زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ماڈل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

8 سالہ کمسن بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمہ میں ماڈل کورٹ نے فیصلہ سنا دیا، ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد سپرا نے مجرم عبدالغنی کو 3 دفعہ سزائے موت کا حکم دیتے ہوئے مجرم کو 10 لاکھ حرجانہ اور 2 لاکھ جرمانہ کی ادائیگی کا حکم بھی دیا۔

یاد رہے کہ تھانہ ایمن آباد کے علاقہ میں 60 سالہ مجرم عبدالغنی نے 24 اکتوبر 2019 کو بچی کو قتل کیا اور 3 روز بعدبچی کی نعش ملی تھی۔

مقبول خبریں