معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیوڈبلیو ای سے ریٹائرہوگئے

انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا


Sports Desk June 23, 2020
انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا: فوٹو : فائل

معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے۔

انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا جبکہ اے جے اسٹائلز کے خلاف آخری فائٹ میں حصہ لیا تھا۔ 55 سالہ ریسلر نے کیریئر کے دوران 7 مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ ٹیگ ٹیم ٹائٹل 6 مرتبہ اپنے نام کیا، وہ 2007 میں رائل رومبل فاتح بھی رہے جبکہ انھیں 12 مرتبہ سلیمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔''

مقبول خبریں