خوشاب زیادتی اور تشدد کا شکار 65 سالہ خاتون چل بسی

8دن قبل ملزم احمد دین نے جنسی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایا۔


Numainda Express September 20, 2020
8دن قبل ملزم احمد دین نے جنسی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایا۔ (فوٹو، فائل)

قائدآباد میں زیادتی اور تشدد کا شکار بننے والی معمر بیوہ خاتون چل بسی۔

جھجھہ کی رہائشی 65 سالہ بیوہ مہراں خاتوں جو اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی کو 8دن قبل ملزم احمد دین نے جنسی زیادتی اور تشددکا نشانہ بنایا جس کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد لایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی' واقعہ کے بعد سے ملزم پولیس کی حراست میں ہے۔

مقبول خبریں