اے پی سی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔


Numainda Express September 22, 2020
اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ فوٹو : فائل

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس کل(بدھ)کوطلب کرلیا گیا۔

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اجلاس 23ستمبر کو اکرم درانی کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

مقبول خبریں