ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ تھم گیا

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 164 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی


Staff Reporter October 09, 2020
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 164 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی(فوٹو، فائل)

KARACHI: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تنزلی کا سلسلہ تھم گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تنزلی رک گئی اور ڈالر کے انٹربینک نرخ 11 پیسے کے اضافے سے 163 روپے 83 پیسے کی سطح پر بند ہوئے۔

اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 164 روپے 10 پیسے پر بند ہوئی۔

مقبول خبریں