امیتابھ بچن کو اسٹار آف دی ملینیم سے نوازا گیا

ممبئی میں بگ اسٹار انٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2013 کی تقریب میں امیتابھ بچن کو اسٹار آف دی ملینیم کا ایوارڈ دیا گیا


APP December 21, 2013
ممبئی میں بگ اسٹار انٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2013 کی تقریب میں امیتابھ بچن کو اسٹار آف دی ملینیم کا ایوارڈ دیا گیا۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل

بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن کو اسٹار آف دی ملینیم قرار دیدیا گیا۔

ممبئی میں بگ اسٹار انٹر ٹینمنٹ ایوارڈ 2013 کی تقریب میں امیتابھ بچن کو اسٹار آف دی ملینیم کا ایوارڈ دیا گیا جس کو وصول کرنے کے بعد امیتابھ بچن نے کہا کہ لوگوں نے جس طرح اپنی نشستوں سے اٹھ کر اس کی پذیرائی کی وہ اس پر خود کو شرمندہ سا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اس قدر پذیرائی کے قابل نہیں ہیں۔

مقبول خبریں