ملزم نے کار کی ڈرائیونگ سائیڈ سے آکر 22 سالہ فاطمہ کو گولی ماری جو گردن سے پار ہوگئی ،مقتولہ ایک بچی کی ماں تھی