حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا

زمبابوے سے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے حیدر علی اور موسیٰ خان کو کیریئرکے آغاز کا موقع دیا۔

Sports Desk November 02, 2020
حیدر علی اور موسیٰ خان کا ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو ہو گیا ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

زمبابوے سے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے حیدر علی اور موسیٰ خان کو کیریئرکے آغاز کا موقع دیا۔

بیٹسمین کو کپتان بابر اعظم نے کیپ سے نوازا، وہاب ریاض نے اپنی جگہ کھیلنے والے نوجوان پیسر کو کیپ پہنائی،حیدر علی ٹیم میں ان فٹ حارث سہیل کی جگہ شامل ہوئے تھے۔

مقبول خبریں