نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کی مدت پوری کرنے والے کرکٹرزکی فہرست میں سینئرٹیم کے ساتھ پاکستان شاہینزکے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔