بنوں میں فائرنگ سے پولیو ڈیوٹی پر مامور اے ایس آئی شہید

موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اے ایس آئی آخیر زمان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا


Numainda Express December 03, 2020
موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اے ایس آئی آخیر زمان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا ۔ فوٹو : فائل

بنوں میں پولیو ڈیوٹی پر مامور پی اے ایس آئی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اے ایس آئی اخیر زمان پولیو ڈیوٹی کے بعد واپس آرہے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اے ایس آئی آخیر زمان کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

اے ایس آئی اخیر زمان کی نمازجنازہ ڈی پی او اقبال مروت شہید پولیس لائن میں ادا کی گئی۔

مقبول خبریں