پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی نظام نافذ کیا جا چکا ہے جس کے تحت فروری 2021ء سے قبل بلدیاتی انتخابات کروائے جانا لازم ہیں۔