سردی کی شدت میں اضافہ بلوچستان میں جھیلیں جم گئیں

لاہور کادرجہ حرارت صفرڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، بالائی علاقوں میں برفباری جاری


کئی علاقوں کادرجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر گیا، سردی کی لہر 6سے7 روز برقرار رہے گی۔ فوٹو: ایکسپریس/فائل

لاہور سمیت ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس کی وجہ سے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں ندی نالوں اور جھیلوں کا پانی جم گیا ہے۔

لاہور کاکم سے کم درجہ حرارت0ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے سردی کی لہر مزید 6سے 7 روز برقرار رہنے کی پیش گوئی کردی ہے۔



کشمیر، مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر دو دن سے برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، کوئٹہ سمیت

مقبول خبریں