الجزائر کے صحرا سے ملنے والا نایاب ترین آسمانی پتھر چار ارب ساٹھ کروڑ سال قدیم کسی سیارے کا ٹکڑا ہے۔