4 ڈاکوؤں نے چند منٹ میں10لاکھ روپے رقم لوٹے ، مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈز کو پستول کے بٹ مار کر زخمی کردیا۔