ہم نے جان بوجھ کر ایڈین مارکرم کو 30 میٹر سرکل کے بجائے مڈ آف پر تعینات کیا تاکہ رضوان اونچا شاٹ کھیلیں، آل راؤنڈر