آج کامیچ جیت کرزمبابوے سے سیریزمیں فیصلہ کن برتری پانے کیلیے ٹاپ تھری کے سوادیگر کوبھی صلاحیتوں پرلگا زنگ اتارناہوگا۔