پانی سے سرگرم ہونے والی بیٹری جزوقتی طور پر استعمال کی جاسکتی ہے جس سے الیکٹرانک کاٹھ کباڑ میں کمی ہوگی