گھانا کے کوچ روتے ہوئے سن ہینگ من کے ساتھ سیلفی لینے پہنچ گئے

مقابلے کے بعد کوریا کے کھلاڑی کافی مایوس دکھائی دیے جبکہ ہینگ من کی آنکھیں چھلک پڑیں


Sports Desk November 30, 2022
مقابلے کے بعد کوریا کے کھلاڑی کافی مایوس دکھائی دیے جبکہ ہینگ من کی آنکھیں چھلک پڑیں۔ فوٹو : انٹرنیٹ

گھانا کے ایک کوچ جنوبی کوریا کی شکست پر رونے والے فٹبالر سن ہینگ من کے ساتھ سیلفی لینے پہنچ گئے۔

گروپ ایچ میں گھانا کی ٹیم نے کورین سائیڈ کو3-2سے مات دی تھی، مقابلے کے بعد کوریا کے کھلاڑی کافی مایوس دکھائی دیے جبکہ ہینگ من کی آنکھیں چھلک پڑیں۔

فٹبالر کو روتا دیکھ کر گھانا کے کوچ فوراً قریب آئے، اپنا موبائل نکالا اور ہینگ من کے ساتھ سیلفی لے کر وہاں سے چل دیے۔

مقبول خبریں