- اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی
- پی اسی ایل 9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ
- کچلاک میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا
- بھارت سے چیمپئنز ٹرافی پر مثبت تاثر سامنے آیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- آئی ایم ایف کو سیاست کےلئے استعمال نہیں کرنا چاہیے، فیصل واوڈا
- چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کیلیے ’انٹرنیشنل وومن آف کریج‘ ایوارڈ
- پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع
- پاور سیکٹر کا گردشی قرض تین ہزار ارب سے تجاوز کرگیا
- موٹر سائیکل چوری میں ملوث 12 سے 17 سالہ چار لڑکے گرفتار
- جوگنگ کے سبب لوگوں کا مزاج مزید غصیلا ہوسکتا ہے، تحقیق
- متنازع بیان دینے پر شیر افضل مروت کی کور کمیٹی سے معذرت
- امریکی سفیر کی صدر مملکت اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں
- پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ سے جلسے کی اجازت مانگ لی
- کراچی میں منگل کو موسم گرم، بدھ کو صاف و جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
- انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا
- دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش
- سورج گرہن کے دوران جانوروں کا طرزِ عمل مختلف کیوں ہوتا ہے؟
- پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، دفتر خارجہ
- رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں
- گستاخی کے شبے پر ٹیچر کا قتل: دو خواتین کو سزائے موت، ایک کو عمر قید
کراچی میں کمیٹی ڈالنے والی خواتین کے ساتھ 24 کروڑ روپے کا فراڈ
کراچی: شہر قائد میں کمیٹیاں ڈالنے والی خاتون نے مبینہ طور پر کمیٹی ڈالنے والوں کے ساتھ 24 کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں کمیٹی ڈالنے والی خواتین کے ساتھ 24 کروڑ روپے کے فراڈ کا انکشاف اُس وقت ہوا جب کمیٹی جمع کرنے والی خاتون سدرہ حُمید دوسری جگہ منتقل ہوئیں اور انہوں نے حفاظت کیلیے عدالت سے رجوع کیا۔
خاتون نے سوشل میڈیا پر کمیٹیاں واپس کرنے سے معذرت بھی کی اور دعویٰ کیا کہ ہراسانی، دھمکیوں اور جان کے خطرے کے پیش نظر وہ دوسری جگہ منتقل ہوگئیں ہیں۔
بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کروڑوں روپے کی کمیٹی جمع کرنے والی خاتون کے اکاؤنٹ سے رقم نکال لی گئی اب صرف 24 ہزار روپے اکاؤنٹ میں موجود ہیں جبکہ کمیٹی ممبر کا کہنا ہے کہ خاتون نے چوبیس کروڑ روپے کمیٹی ڈالنے والوں کو ادا کرنے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔