گزشتہ ماہ ججوں سے ملاقات میں امیرِ طالبان نے اسلامی قوانین کے تحت سزاؤں پر فوری عمل درآمد کا حکم دیا تھا