- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبرکو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق وزارت داخلہ کا حکم خلاف قانون قرار دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کا نوٹی فکیشن خلاف قانون قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق 31 دسمبر کو ہوں گے، یہ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 218 کی ذیلی شق 3، 219 اور 222 کے تحت کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فیصلے پر چیف الیکشن کمشنر اور تین ممبران کے دستخط موجود ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔