روس کے یوکرین پر حملے بدستور جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے حملوں میں ایک شہری ہلاک اورتین زخمی ہوگئے۔