ملزمان نے بچی کو گود لے رکھا تھا، چچی نے بچی کو تشدد کرکے قتل کیا اور خاوند نے قتل کو چھپانے کے لیے ڈرامہ رچایا