بعد از حج آپریشن میں کل 258 پروازیں آپریٹ کی گئیں،جس میں جدّہ سے 136 اور مدینہ سے 122 پروازیں آپریٹ ہوئیں