جھوٹ بولنے کی خامی پر بچپن میں ہی قابو نہ پایا جائے تو بڑے ہو کر یہ عادت خود بچے کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے