وزارت ہاؤسنگ اسلام آباد کی جانب سے محمد امین انسپکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کے عہدے پر دوبارہ تعینات

وہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کی ہدایت پر اپنے فرائض  سرانجام دیں گے


اسٹاف رپورٹر July 28, 2025

کراچی:

اسٹیٹ آفس وزارت ہاؤسنگ اسلام آباد نے محمد امین کو انسپکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کے عہدے پر تعینات کیا ہے۔

وہ اس سے قبل بھی انسپکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے ۔ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ آفس کراچی کی ہدایت پر اپنے فرائض  سرانجام دیں گے۔

یہ احکامات ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس کی ہدایت پر جاری کیے گئے ہیں۔

مقبول خبریں