کراچی: ناردرن بائی پاس نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

متوفی کی شناخت 45 سالہ ناصر شاہ کے نام سے کی گئی


اسٹاف رپورٹر August 21, 2025
(فوٹو: فائل)

نادرن بائی پاس ٹول پلازہ انڈس چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ ناصر شاہ کے نام سے کی گئی جبکہ متوفی راہگیر تھا جسے تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔

مقبول خبریں