اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی 

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی


ویب ڈیسک September 02, 2025

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے آگاہ کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ میں شرکت کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

مقبول خبریں