ڈائریکٹر روہت شیٹی نے اسکرپٹ پر کام شروع کردیا، نئی فلم میں ان کرداروں کے ساتھ وہ کچھ نئے پہلوؤں کو بھی سامنے لائیں گے