جنیفرلارنس نئی فلم میں بریڈلی کاپر کی بیوی بنیں گی

ہمیشہ سے جینفرلارنس کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے، بریڈلی کاپر


Showbiz Desk March 25, 2015
ہمیشہ سے جینفرلارنس کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے، بریڈلی کاپر ۔ فوٹو : فائل

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ جینفرلارنس نئی فلم میں اداکار بریڈلی کاپر کی بیوی کا کردار ادا کریں گی ۔

اس سے قبل یہ جوڑا 2012 میں فلم سلور لنگ اور 2013میںا مریکن ہسل میں ایک ساتھ کام کرچکا ہے ۔اس سلسلہ میں بریڈلی کاپر نے کہا ہے کہ اسے ہمیشہ سے جینفرلارنس کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے اور میں ان کی ایک پروفیشنل اداکارہ کی حیثیت سے بہت عزت کرتاہوں میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے دوسری طرف جینفر لارنس سے بھی بریڈلی کے متعلق ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا ہے ۔

مقبول خبریں