وزیراعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم دورہ کے دوران متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے۔


Monitoring Desk May 01, 2015
وزیراعظم دورہ کے دوران متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے۔ فوٹو: فائل

وزیراعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف آج شمالی وزیرستان کا دورہ کریں گے جہاں انہیں آئی ڈی پیز کی واپسی پر بریفنگ دی جائے گی، وزیراعظم دورہ کے دوران متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک بھی تقسیم کریں گے۔

مقبول خبریں