بھارتی صدر بیسن سے بنی ڈش ’’حمس‘‘ کی تعریف کرنا چاہتے تھے مگر تلفظ ایک جیسا ہونے سے ان کی زبان سے ’’حماس‘‘ نکل گیا۔