کیویزکا دوسرا نمبر، تینوں ٹیموں کے پوائنٹس برابر، کینگروز کو کم رن ریٹ کی وجہ سے آخری درجے پر ایونٹ کااختتام کرنا پڑا