اسٹیم سیل میں موجود ایکسن ٹو جین کے بارے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ انسانی سر کے اہم حصوں کو دوبارہ اگا سکتا ہے۔