مونارک تتلیوں کی تعداد گزشتہ 20 برس میں 84 فیصد تک کم ہوچکی ہے اور قدرتی مسکن کی تباہی سے یہ مسئلہ سنگین ہوگیا ہے۔