ڈاکٹر محمد اسماعیل کا تعلق گلگت بلتستان سے ہے جنہیں زرعی ادویہ پر قابلِ قدر تحقیق پر یہ گرانٹ دی جارہی ہے۔