دیپکا پڈوکون نے ون ڈیزل کو ’’آئی لو یو‘‘ کہہ دیا

شوبز ڈیسک  بدھ 20 جولائی 2016
دیپکا نے ون ڈیزل کو مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی۔ فوٹو؛ فائل

دیپکا نے ون ڈیزل کو مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی۔ فوٹو؛ فائل

لاس اینجلس:  اداکارہ دیپکا پڈوکون نے اداکار ون ڈیزل کو ’’آئی لو یو‘‘ کہہ دیا۔

ون دیزل جو گزشتہ روز 49 برس کے ہوگئے کی سالگرہ کے موقع پر دیپکا نے انھیں مبارکباد دی اور شوٹنگ کے دوران بنائی جانیوالی تصویربھی ٹویٹر پر اپ لوڈ کی اور ساتھ لکھا کہ مہربان شخص کو سالگرہ مبارک ہو ’’آئی لو یو ٹیڈی : ون ڈیزل‘‘۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔