ایک معمولی منفی خیال سےجس تباہ کن سلسلے کا آغاز ہوتا ہے، اگر اسے شروع ہی میں قابو نہ کیا جائےتو وہ ایک عادت بن جاتا ہے