جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں خاتون امیدوار پارک گیون ہائی کامیاب

انھوں نے60 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے ہیں۔


Online December 20, 2012
انھوں نے60 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ فوٹو: فائل

جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں پہلی بارخاتون صدرمنتخب ہوئی ہیں۔

وہ ملک کے سابق آمر کی بیٹی ہیں۔ قدامت پسند پارک گیون ہائی نے مخالف امیدوار پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی اور انھوں نے60 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے ہیں۔

مقبول خبریں