ن لیگ عمران خان کیخلاف انتخابات سے قبل حقائق نامہ جاری کریگی

آئی این پی  پير 31 دسمبر 2012
دیگرانکشافات بھی کیے جا ئینگے،تیاری جاری ہے،انتخابات سے چندہفتے قبل عوام میں لایاجائیگا. فوٹو: فائل

دیگرانکشافات بھی کیے جا ئینگے،تیاری جاری ہے،انتخابات سے چندہفتے قبل عوام میں لایاجائیگا. فوٹو: فائل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کا تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کیخلاف عام انتخابات سے پہلے ’’حقائق نامہ ‘‘ جاری کر نے کا فیصلہ‘ ویڈیو اور دیگر مواد سے انتہائی اہم انکشافات کیے جائیں گے۔

ن لیگ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جنوبی پنجاب میں اہم شخصیت سے ہونیوالی خفیہ ملاقاتوں کے حوالے سے ویڈیو ثبوت بھی انکے پاس موجود ہیں۔

07

حقائق نامے میں اس کے علاوہ بھی انکے بارے میں انتہائی اہم انکشافات کیے جا ئینگے۔ اس حقائق نامے کی تیاری جاری ہے اور عام انتخابات سے چند ہفتے پہلے یہ حقائق نامہ عوام کے سامنے لا یا جا ئیگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔