نئی فلم میں اپنے کردار سے مطمئن ہوںملائیکہ شراوت

آنےوالی فلموں میں اپنی پرفارمنس کو عمدگی سے پیش کروں گی۔


Net News January 02, 2013
فلم کی کہانی کے تحت ہی سب کچھ کرتی ہوں، ملائیکہ شیراوت۔ فوٹو : فائل

اداکارہ نے ملائیکہ شراوت کہا ہے کہ نئی فلم میں اپنے کردار سے مطمئن ہوں ۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ آنےوالی فلموں میں اپنی پرفارمنس کو عمدگی سے پیش کروں گی۔ فلم کی کہانی کے تحت ہی سب کچھ کرتی ہوں ۔اچھوتے اور ہمیشہ کے لیے امر ہوجانیوالے کردار کی تلاش ہے۔

واضح ہے کہ اداکارہ فلم کے ساتھ ٹی وی شوز اور کمرشلز میں بھی کام کیا ۔بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ ملائیکہ شراوت نے بی پی ایل اور شاہ شاہ کے ساتھ کمرشلز بھی کیں ،نرمل پانڈے کی وڈیو میں بھی اداکارہ کی پرفارمنس نے لوگوں کو متاثر کیا ۔فلم ''مرڈر ''پر ملائیکہ کو زی سائن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔اس کے بعد اداکارہ نے شائقین سے رابطہ رکھا اور اپنے بارے میں ہونیوالے تبصروں پر اظہار خیال کیا ۔

مقبول خبریں