انگلینڈ کے25 سالہ کرکٹر ظفر انصاری کی حیران کن ریٹائرمنٹ

اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں،ظفر انصاری


Sports Desk April 26, 2017
اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں،ظفر انصاری ۔ فوٹو : فائل

BAHAWALPUR: انگلش کرکٹر ظفرانصاری نے حیران کن طورپر ریٹائرمنٹ لے لی۔

انگلینڈ کے 25 سالہ آل راؤنڈر ظفر انصاری نے حیران کن طور پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انہوں نے محض 6 ماہ قبل ہی قومی ٹیم کی جانب سے ڈیبیو کیا تھا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :''ریٹائرڈ ہارٹ'' جیمز ٹیلر کے اچانک فیصلے پر انگلش کرکٹرز دل گرفتہ

ظفر 8 برس کی عمر سے سرے کاؤنٹی سے وابستہ ہیں، اب ان کا کہنا ہے کہ دیگر مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا کیریئر وکالت میں بنانا چاہتا ہوں۔

مقبول خبریں