توہینِ مذہب کے واقعات میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کے بجائے قانون اورعدالت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔