برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ نوعمر بچوں کو فٹ بال کھیلنے کی عادت اپنانے سے عمر بھر فوائد نصیب ہوتے ہیں۔