اہلیہ کے ساتھ تصویر پر تنقید کے بعد عرفان پٹھان کا جواب

اگر ہمیں نفرت سے زیادہ محبت مل رہی ہے تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ درست راستے پر ہیں، بھارتی فاسٹ بولر


Sports Desk July 21, 2017
اگر ہمیں نفرت سے زیادہ محبت مل رہی ہے تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ درست راستے پر ہیں، بھارتی فاسٹ بولر۔ فوٹو: نیٹ

لاہور: بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان اپنی اہلیہ کی تصویر شیئر کرنے کے بعد ہونے والے اعتراضات پر مختلف انداز میں جواب دینے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

عرفان پٹھان نے اداکار راجیش کھنہ کی فلم کا ایک گانا بھی ٹویٹ کیا کہ ' کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا'۔ انھوں نے ایک تازہ ترین پیغام میں کہاکہ اگر ہمیں نفرت سے زیادہ محبت مل رہی ہے تو پھر ثابت ہوتا ہے کہ درست راستے پر ہیں۔

مقبول خبریں