نیمار انٹرنیشنل ہینڈی کیپ کے خیرسگالی سفیر مقرر

خیرسگالی سفیر مقرر کیے جانے کی تقریب اقوام متحدہ کی ذیلی آفس کے باہر منعقد ہوئی۔


Sports Desk August 16, 2017
خیرسگالی سفیر مقرر کیے جانے کی تقریب اقوام متحدہ کی ذیلی آفس کے باہر منعقد ہوئی۔ فوٹو: فائل

KARACHI: برازیلین اسٹار نیمار کو انٹرنیشنل ہینڈی کیپ کا خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔

فٹبالر نیمار کو خیرسگالی سفیر مقرر کیے جانے کی تقریب اقوام متحدہ کی ذیلی آفس کے باہر منعقد ہوئی، جس میں ان کے والدین بھی شریک ہوئے، اس موقع پر نیمار نے سیاہ رنگ کی بیس بال کیمپ اور ہینڈی کیپ انٹرنیشنل کی بلیک ٹی شرٹ زیب تن کی ہوئی تھی۔

واضح رہے کہ نیمار ان لاکھوں لوگوں کے مسائل کو اجاگر کریں گے جنھیں معاشرے میں کم اہمیت دی جاتی ہے لیکن وہ برابری کے حقدار ہیں۔

مقبول خبریں