قومی کرکٹرزکی بنگلا دیشی اور جنوبی افریقی لیگز میں شرکت مشکوک

دونوں ایونٹس کی تاریخیں پہلے ہی متصادم تھیں


Sports Desk September 07, 2017
دونوں ایونٹس کی تاریخیں پہلے ہی متصادم تھیں ۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

پاکستانی کرکٹرز کی بنگلا دیشی اور جنوبی افریقہ لیگز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔

دونوں ایونٹس کی تاریخیں پہلے ہی متصادم تھیں، اب پی سی بی نے اسی دوران قومی ٹی ٹوئنٹی ایونٹ بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے،اس صورت میں ان لیگز سے زیر معاہدہ کم از کم 12 کرکٹرز کو ہوم ایونٹ میں ہی شرکت کو ترجیح دینا ہوگی۔

مقبول خبریں