پاکستان لڑکیوں کوبااختیاربنانے کیلیے پرعزم ہے دفترخارجہ

ہرلڑکی کوتعلیم کے حق پرکاربندہیں،ترجمان کالڑکیوں کے عالمی یوم پرپیغام


Numainda Express October 12, 2017
ہرلڑکی کوتعلیم کے حق پرکاربندہیں،ترجمان کالڑکیوں کے عالمی یوم پرپیغام فوٹو: فائل

دفترخارجہ کے ترجمان نفیسں زکریانے کہاہے کہ پاکستان نے نوجوان لڑکیوں اورخواتین کوسماجی، سیاسی، اقتصادی اورقانونی لحاظ سے بااختیار بنانے کے لیے نمایاں اقدامات کئے ہیں۔

پاکستانی لڑکیوں بالعموم دنیا بھر کی لڑکیوں کی کامیابیوں پرفخرہے۔ انھوں نے بدھ کولڑکیوں کے عالمی دن پرجاری بیان میں کہا کہ پاکستان ہرلڑکی کے تعلیم حاصل کرنے کے حق پرسختی سے کاربندہے۔

مقبول خبریں