نیب ریفرنسز کی پانچویں پیشرفت رپورٹ آج عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی جائیگی

گزشتہ روز احتساب عدالت میں سماعت کے باعث رپورٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے جمع نہ کرائی جاسکی۔


Numainda Express October 14, 2017
گزشتہ روز احتساب عدالت میں سماعت کے باعث رپورٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے جمع نہ کرائی جاسکی۔ فوٹو: فائل

نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر نیب ریفرنسز کی پیشرفت کے حوالے سے پانچویں تحریری رپورٹ عدالت عظمیٰ کے نگران جج کو آج جمع کرائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق نیب ہر جمعہ کو اپنی پیش رفت رپورٹ جمع کراتا ہے تاہم گزشتہ روز احتساب عدالت میں سماعت کے باعث رپورٹ مکمل نہ ہونے کی وجہ سے جمع نہ کرائی جاسکی اس لیے پیشرفت رپورٹ آج جمع کرائی جائے۔گی۔

مقبول خبریں